بانسری پر راگ یمن میں خیال فنکار: پنڈت ہری پرشاد چوراسیہ
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2012 #2 واہ میرے پسندیدہ فنکار ہری کاکا۔ ویسے یہ چورسیا ہیں، چوراسیہ نہیں۔
فرخ منظور لائبریرین جولائی 11، 2012 #3 الف عین نے کہا: واہ میرے پسندیدہ فنکار ہری کاکا۔ ویسے یہ چورسیا ہیں، چوراسیہ نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ شیام چوراسی سے نہیں ہیں؟ عام طور پر جن فنکاروں کا یا ان کے خاندان کا تعلق شیام چوراسی سے ہو انہیں چوراسیہ یا چوراسیا کہا جاتا ہے۔
الف عین نے کہا: واہ میرے پسندیدہ فنکار ہری کاکا۔ ویسے یہ چورسیا ہیں، چوراسیہ نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ شیام چوراسی سے نہیں ہیں؟ عام طور پر جن فنکاروں کا یا ان کے خاندان کا تعلق شیام چوراسی سے ہو انہیں چوراسیہ یا چوراسیا کہا جاتا ہے۔
فرخ منظور لائبریرین جولائی 11، 2012 #4 الف عین، اعجاز صاحب، وکی پیڈیا پر بھی ہری پرشاد چوراسیہ ہی درج ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Hariprasad_Chaurasia
الف عین، اعجاز صاحب، وکی پیڈیا پر بھی ہری پرشاد چوراسیہ ہی درج ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Hariprasad_Chaurasia
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2012 #5 چورسیا ہندوؤں میں معروف سر نیم ہے، جو عام طور پر تمبولیوں کا ہوتا ہے، یعنی پان چھالیہ کے کاروبار سے متعلق خاندان۔ انگریزی میں چورسیا بھی اسی طرح لکھا جائے گا، جس طرح چوراسیہ!!!۔ لیکن میں نے تو ہمیشہ ان کا نام چَورسیا ہی سنا ہے۔
چورسیا ہندوؤں میں معروف سر نیم ہے، جو عام طور پر تمبولیوں کا ہوتا ہے، یعنی پان چھالیہ کے کاروبار سے متعلق خاندان۔ انگریزی میں چورسیا بھی اسی طرح لکھا جائے گا، جس طرح چوراسیہ!!!۔ لیکن میں نے تو ہمیشہ ان کا نام چَورسیا ہی سنا ہے۔