الٹی فرنچ ناٹ خود تو نہیں بنائی ہو گی۔
آپی مینے تو نہیں دیکھے !
الٹی فرنچ ناٹ خود تو نہیں بنائی ہو گی۔
تم دیکھو بھی نا تمھارے دیکھنے والی چیز نہیں ہے بچے
اور نہیں تو کیا ، ویسے میں تو ذرا سا کچھ کر لوں بالوں کے ساتھ گردن دکھنے لگ جاتی ہے اپیا