بالوں کے سٹائل

تیشہ

محفلین
crazy_haircut.jpg




یہ تو کسی کے پیٹ میں کھبوُدئیے جائے چاقو کا کام کریں گے :tongue:
 

فخرنوید

محفلین
شاباش لڑکوں اب جلدی سے بتاؤ کہ کون کون عید پر کون کونسا ہئیر اسٹائل بنوا رہا ہے
اور فخر نے کونسا بنوا رکھا ہے یا بنوانا ہے :battingeyelashes:

میرے تو ایک انچ سے بڑے بال نہیں ہیں میں نے کونسا سٹائل بنوانا ہے۔

آپ جیسی صحت مند ہیں آپ پر یہ سٹائل کیسے رہے گا
crazy_haircut.jpg
 
Top