بالوں کے سٹائل

فخرنوید

محفلین
07.jpg
 

تعبیر

محفلین
zzzbbbbnnnn-1.gif


اسکے جیسا یہاں کون ہے بھلا :battingeyelashes: ؟ بوجھو تو جانیں
بلکل ایسا ملتا جلتا ایک ممبر ہے ۔
تعبیر کہاں ہیں آپ جلدی آئیے ۔

zzzbbbbnnnn-1.gif

ہاہاہا ( اف بوچھی اتنا ہنسایا ہے نا آپ نے کہ توبہ)
بوچھی مجھے نہیں معلوم لیکن اسکے باوجود میری ہنسی نہیں رک رہی
کون کون جلدی بتائیں پلیز :laughing: :laughing: :laughing:
ویسے میں نے جب دوبارہ غور کیا تو لگتا کچھ جانا پہچانا سا ہی ہے
 

تعبیر

محفلین
شاباش لڑکوں اب جلدی سے بتاؤ کہ کون کون عید پر کون کونسا ہئیر اسٹائل بنوا رہا ہے
اور فخر نے کونسا بنوا رکھا ہے یا بنوانا ہے :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہا ( اف بوچھی اتنا ہنسایا ہے نا آپ نے کہ توبہ)
بوچھی مجھے نہیں معلوم لیکن اسکے باوجود میری ہنسی نہیں رک رہی
کون کون جلدی بتائیں پلیز :laughing: :laughing: :laughing:
ویسے میں نے جب دوبارہ غور کیا تو لگتا کچھ جانا پہچانا سا ہی ہے

:battingeyelashes:

ہے ناں صورت جانی پہچانی :biggrin: اسی لئے مجھے بھی بہت ہنسی آئی اتنی ملتی جلتی صورت :battingeyelashes: ۔۔۔
 
Top