باجو کی پسند

تیشہ

محفلین
بہت خوب چھوٹے بھیا شکریہ ، یہ کوئی گا بھی میرے ہی جیسی رہی ہے بچاری :lol:
بہر حال بہت اچھا ، میرا دل ہے میں اپنے سارے گانے ادھر ادھر سے اکھٹے کر کے اس ٹاپک میں لے آتی ہوں ۔ اک جگہ ہونگے تو سننے میں مجھے آسانی رہے گی ۔

animated0137.gif
 
Top