باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

عسکری

معطل
تو انہیں کوئی جوس شوس پلائیں۔ اگر زیادہ دیر فارغ بیٹھے تو خود ہی کوئی نہ کوئی کام سوچ لیں گے۔ اسلام آباد ویسے بھی پاس ہی ہے ان کے :laugh:
اسلام آباد والا کام تو ایک بٹالیین کی 3 کمپنیوں کا ہے باقی 3 بٹالیین اور 2 کمپنیاں کدھر کھپائیں؟:grin:
 

فاتح

لائبریرین
یہ پوچھنا تھا کہ سیارہ میں شمولیت کے لیئے فارم بھرنے کے علاوہ کوئی مٹھائی کوئی نظرانہ وغیرہ بھی دینا ہوتا ہے؟؟
فارم تو ہفتہ قبل بھر دیا تھا۔۔
مٹھائیاں نذرانے ہم وصول کرتے ہیں ویسٹرن یونین کے ذریعے۔۔۔ ادھر رابطہ کیجیے۔
 
Top