بابا کی جان - آمنہ

کاشفی

محفلین
آمنہ - مارچ 2013
379772_153095264861855_1036897765_n.jpg
 
سید زبیر

محفلین
واہ زبردست ، ماشا اللہ بہت پیاری بیٹی ہے ۔اللہ خوش بخت کرے ، دین و دنیا کی سعادتیں نصیب فرمائے ، خاندان کے لیے باعث توقیر کرے (آمین ثم آمین) کاشفی اس نازک سی کانچ کی گڑیا کو بہت سنبھالنا ، میری طرف سے اسے گود میں لے کر خوب سارا پیار کریں ، بھینچیں ، گدگدی کریں ، اچھالیں ، ڈھیروں دعائیں ننھی آمنہ کے لیے ، بے انتہا پیار
 
آمین
جزاک اللہ۔ خوش رہیئے ہنستے مسکراتے۔۔۔آمین
 
ما شا اللہ ۔۔ کاشفی بھائی اللہ عزو جل سے دعا ہے گڑیا کو آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور گڑیا کا نصیب اچھا کرے آمین۔ ثمہ آمین۔۔۔۔
 
آمین

جزاک اللہ۔ خوش و خرم رہیئے ہنستے مسکراتے ہمیشہ۔ آمین

میں بھی الحمدللہ تین بیٹیوں کا باپ ہوں ۔۔۔ اللہ کا بہت عظیم تحفہ اور اسکا بہت بڑا احسان ہوتی ہیں بیٹیاں ۔۔۔ جن کے چہکنے اور معصوم شرارتوں سے ہمارے بے رونق آشیانوں میں خوشیاں اور رحمتیں آجاتی ہے۔۔ اللہ سب بیٹیوں کو خوش و خرم اور آباد رکھے۔۔۔ آمین ثمہ آاین۔۔
 
آمین ثم آمین۔ اللہ رب العزت آپ کی تینوں بیٹیوں کو دین دنیا میں کامیاب و کامران کرے۔آمین۔ماں باپ کے لیئے دین و دنیا کی خوشیوں کا باعث بنیں۔آمین۔اور ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں اور اللہ رب العزت ان تینوں کے ساتھ سب بیٹیوں کی نصیب اچھے بنائے۔۔آمین۔ اور سب کو دنیا کی آفتوں و شر سے محفوظ رکھے ۔۔آمین
 
Top