ا لیکچر جھاڑنا

بچہ: ممی ایک بات۔ ۔ ۔
ممی: خاموش رہو، کھاتے وقت بولتے نہیں
(کھانے کے بعد)
ممی: ہاں، اب بولو کیا بات ہے؟
بچہ: کچھ نہیں، آپ کی پلیٹ میں ایک کاکروچ دیکھا تھا، اسی کا بتانا تھا!!!
نتیجہ: ہر وقت کا لیکچر جھاڑنا بھی اچھا نہیں ہوتا
 
Top