ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طارق شاہ

محفلین
ڈھکی چھپی نہیں یہ بات، کہ حلوے اور چائے سے آپ کو کتنی رغبت ہے
دن رات کی شرط کے قائل تو نہیں نہ آپ ، جس وقت چائے کے ساتھ مل جائے والی بات ہی ہوگی
 
تحریر تو غلام کو لکھ کر دی جاتی تھی۔ حریت نامہ بھی کہہ سکتے ہیں تحریر کو۔ ہم کہاں سے لائیں غلام تحریر لکھنے کے لیے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top