ڑے بھیا کل اپنی گُلِ یاسمیں بٹیا آئیں اور دوبارہ یاد دلایا ڑے۔۔زبردست ۔
شاید ان حروف کی ژولیدگی اور رڑک مانع ہو۔سچ تو یہ لگتا ہے کہ شاید کچھ محفلینس یہ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ ڑ اور ژ کو ان لڑیوں میں چھوڑ دیتے ہیں وہ شاید الف ب پ میں ہی ان حروف کو نہیں رکھنا چاہتے
ظالم ہے رڑک بھی ۔۔۔شاید ان حروف کی ژولیدگی اور رڑک مانع ہو۔
ظالم ہے رڑک بھی ۔۔۔
گل ول ہوئے وچ لکھاں ول ہوون پر گل والیاں نوں گل رڑک جاندی ایتھے سر تے تال دی لوڑ نئیں عشق سینے ہووے اگ بھڑک جاندی ۔۔
پوچھیے ذرا گُلِ یاسمیں بٹیا سے
کہ ہم نے صحیح پنجابی لکھی ہے کہ نہیں
غائب ہیں ابھی ہماریعجب نہیں کہ کوئی ایک آدھ غلطی نکل آئے، پنجابی لکھنے میں تھوڑا مشکل معلوم ہوتی ہے
فکر ناٹ آپا۔۔۔۔ زبردست لکھی پنجابی بھی۔ اور بات بھی سولہ آنے سچ کی۔ ایک آدھ غلطی چلتی ہے لیکن اگر گل جو زبر کی بجائے کسی نے پیش سے پڑھ لیا تو پسوڑی پئے جانی فیر۔ اساں کسے دا لحاظ نئیں کرنا۔ظالم ہے رڑک بھی ۔۔۔
گل ول ہوئے وچ لکھاں ول ہوون پر گل والیاں نوں گل رڑک جاندی ایتھے سر تے تال دی لوڑ نئیں عشق سینے ہووے اگ بھڑک جاندی ۔۔
پوچھیے ذرا گُلِ یاسمیں بٹیا سے
کہ ہم نے صحیح پنجابی لکھی ہے کہ نہیں
قسم سے آپکے ہوتے ہمیں کیا فکر ہوگی ۔۔فکر ناٹ آپا۔۔۔۔ زبردست لکھی پنجابی بھی۔ اور بات بھی سولہ آنے سچ کی۔ ایک آدھ غلطی چلتی ہے لیکن اگر گل جو زبر کی بجائے کسی نے پیش سے پڑھ لیا تو پسوڑی پئے جانی فیر۔ اساں کسے دا لحاظ نئیں کرنا۔
کیسی ہیں بٹیا ہم آپکو بتا نہیں سکتی کہ ہمیں کتنی خوشی ہے ہمیں آپکو دیکھ کے ۔۔خراب طبعت بھی ٹھیک ہوگئی ۔۔فکر ناٹ آپا۔۔۔۔ زبردست لکھی پنجابی بھی۔ اور بات بھی سولہ آنے سچ کی۔ ایک آدھ غلطی چلتی ہے لیکن اگر گل جو زبر کی بجائے کسی نے پیش سے پڑھ لیا تو پسوڑی پئے جانی فیر۔ اساں کسے دا لحاظ نئیں کرنا۔