بس موسم ہی ایسا ہے پکا چائے پکوڑے والا،لیکن مجھے بارش میں حلوا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 24، 2020 #21,681 بس موسم ہی ایسا ہے پکا چائے پکوڑے والا،لیکن مجھے بارش میں حلوا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 25، 2020 #21,684 ٹوٹنا یہ سلسلہ نہیں چاہیے۔جلد ہی ترکیب بتاتے ہیں۔ہم کو یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کے آپ پکانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔کھر میں ماحول بہت اچھا رہتا ہوگا اور ہماری بہو خوش رہتی ہونگی۔
ٹوٹنا یہ سلسلہ نہیں چاہیے۔جلد ہی ترکیب بتاتے ہیں۔ہم کو یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کے آپ پکانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔کھر میں ماحول بہت اچھا رہتا ہوگا اور ہماری بہو خوش رہتی ہونگی۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2020 #21,686 جی بالکل ملتا ہے اور وافر ملتا ہے کہ میں کام کر دیتا ہوں اور وہ فون پر مشغول رہتی ہیں۔
سیما علی لائبریرین اگست 25، 2020 #21,687 چین سے گذر رہی ہے زندگی یہی اُس رب کریم کا صد شکر ہے۔جیتے رہیے بہت ساری دعائیں آپ دونوں کے لیے۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 25، 2020 #21,688 حلم اور بردباری آپکی طبعیت کا خاصہ ہے۔یہ آپکے الفاظ سے جھلکتی ہے۔ اب دیکھیں جھلکتی ٹھیک لکھا ہے۔۔۔۔ حلم ہے حکم نہیں آخری تدوین: اگست 25، 2020
حلم اور بردباری آپکی طبعیت کا خاصہ ہے۔یہ آپکے الفاظ سے جھلکتی ہے۔ اب دیکھیں جھلکتی ٹھیک لکھا ہے۔۔۔۔ حلم ہے حکم نہیں
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2020 #21,689 خوب لکھا ہے اور بالکل ٹھیک لکھا ہے۔ اور یہ "حکم" کہاں سے میری طبعیت کا خاصہ بنا دیا۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2020 #21,691 ڈر سا لگنے لگا تھا "حکم" کی وجہ سے۔ اب علم ہوا کہ وہ تو "حلم" تھا۔ سچ کہا آپ نے آپی۔
الف عین لائبریرین اگست 25، 2020 #21,692 ڈر رہا ہوں کہ بیچ میں مخل ہو رہا ہوں، سلام تو کر ہی دوں شمشاد اور سیما کو
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2020 #21,693 ذکر کیوں کر رہے ہیں ڈرنے کا اعجاز بھائی۔ آپ ہمارے استاد، ڈرنا تو ہمیں چاہیے لیکن آپ کی شفقت نے کبھی ایسا محسوس ہی نہیں ہونے دیا۔
ذکر کیوں کر رہے ہیں ڈرنے کا اعجاز بھائی۔ آپ ہمارے استاد، ڈرنا تو ہمیں چاہیے لیکن آپ کی شفقت نے کبھی ایسا محسوس ہی نہیں ہونے دیا۔
سیما علی لائبریرین اگست 25، 2020 #21,694 رک کیوں گیے میرےلیے بھی قابلِ صد احترام ہیں استادِ محترم اعجاز بھائی آپ کی تشریف آواری باعثِ افتخار ہے
رک کیوں گیے میرےلیے بھی قابلِ صد احترام ہیں استادِ محترم اعجاز بھائی آپ کی تشریف آواری باعثِ افتخار ہے
سیما علی لائبریرین اگست 25، 2020 #21,696 ژالہ نام آپکو پسند ہے شمشاد صاحب ہمیں تو ایسا لگتا ہے جیسے ژالہ باری ہورہی ہے،جبکہ معنیٰ شگفتگی اور شبنم کے ہیں۔
ژالہ نام آپکو پسند ہے شمشاد صاحب ہمیں تو ایسا لگتا ہے جیسے ژالہ باری ہورہی ہے،جبکہ معنیٰ شگفتگی اور شبنم کے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2020 #21,697 سب ہی ایسے نام پسند ہیں جو بامعنی ہوں اور اگر نام والا یا والی اسم بامسمیٰ بھی ہو تو کیا ہی بات ہے۔
سیما علی لائبریرین اگست 26، 2020 #21,698 شاید میں تھوڑی مختلف ہوں، کچھ نام تو سننے میں اچھے لگتے ہیں مگر معنی جاننے کے بعد حیرانی ہوتی ہے کہ یہ نا م ماں باپ کیسے رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔اپنے بچوں کے
شاید میں تھوڑی مختلف ہوں، کچھ نام تو سننے میں اچھے لگتے ہیں مگر معنی جاننے کے بعد حیرانی ہوتی ہے کہ یہ نا م ماں باپ کیسے رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔اپنے بچوں کے
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2020 #21,699 صحیح کہہ رہی ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں اگر آپ لوگوں کے نام سنیں، تو ہو سکتا ہے آپ کو ہنسی بھی آئے۔ میں ایک صاحب سے ملا تھا، ان کا نام "مرغی خان" تھا۔
صحیح کہہ رہی ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں اگر آپ لوگوں کے نام سنیں، تو ہو سکتا ہے آپ کو ہنسی بھی آئے۔ میں ایک صاحب سے ملا تھا، ان کا نام "مرغی خان" تھا۔
سیما علی لائبریرین اگست 26، 2020 #21,700 ضبط کرنا مشکل ہوتا ہے ہنسی بادام خان ہمارا گارڈ آفس میں دوسرا طوفان اور باپ کا نام ذلیل خان شناختی میں لکھا ہوا نام ۔ایک اکاؤنٹ ہولڈر ثواب خان
ضبط کرنا مشکل ہوتا ہے ہنسی بادام خان ہمارا گارڈ آفس میں دوسرا طوفان اور باپ کا نام ذلیل خان شناختی میں لکھا ہوا نام ۔ایک اکاؤنٹ ہولڈر ثواب خان