جب کبھی وقت ملا کوشش کرتا ہوں محفل میں آنے کی۔لیکن اب انشاء اللہ محفل میں روز آیا کروں گاٹھیک کیا بھائی آپ نے جو واپس آئے۔ ویسے آپ بہت کم آتے ہیں محفل پر۔
چاہیے بھی ایسا ہی۔ اللہ آپ کو توفیق دے کہ آپ کا فارغ وقت یہاں ہی گزرا کرے۔جب کبھی وقت ملا کوشش کرتا ہوں محفل میں آنے کی۔لیکن اب انشاء اللہ محفل میں روز آیا کروں گا
زیادہ ہی مصروف رہے ہیں آپ۔ بھائی سب خیریت ہے نا !روک گئے بہن ,جاب کی مصروفیات کی وجہ سے دو دن محفل سے غیر حاضر رہے ۔
شکر ہے آپ واپس آگئے۔ مجھے آپ کے بغیر اچھا نہیں لگتاسب خیریت ہے بھائی , دو دن ہم انٹرنیٹ اور کمپیوٹر سے دور رہے ہیں
طائر لاہوتی! بہت لمبے دورانیے کی جاب ہے! اللہ تعالی آپ کے رزق اور وقت میں برکت دیں!ضروری ہے ہم پر کہ اپنی جاب ٹائم کو پورا کریں ۔ہماری 12 گھنٹے کی ڈیوٹی ہے ۔
طبیعت کسی رہی دو دن؟ 12 گھنٹے تو زیادہ ہےضروری ہے ہم پر کہ اپنی جاب ٹائم کو پورا کریں ۔ہماری 12 گھنٹے کی ڈیوٹی ہے ۔