ٹمبکٹو سے ہم بھی فہد کی سعادت مندی کو سراہنے آئے ہیں..
الف عین لائبریرین مارچ 7، 2017 #10,472 سب کہتے ہیں کہ میں مٹھو ہی ہوں۔ میں تو اپنے منہ سے کچھ نہیں کہتا!!!!!
سید عمران محفلین مارچ 7، 2017 #10,473 ژوب کی ژالہ باری چھوڑ کر مجھے ہی آنا پڑا ’’ژ‘‘ کے داخلے کے لیے!!!
فہد اشرف محفلین مارچ 7، 2017 #10,474 شاید آپ بھول رہے ہیں کہ ہماری اس لڑی میں "ژ" کا داخلہ بھی ممنوع ہے
سید عمران محفلین مارچ 7، 2017 #10,475 صاف صاف کہہ دیں ۔۔۔ کہ ایک ایک کرکے۔۔۔ ایک دن سب کا داخلہ بند ہوجائے گا۔۔۔