فہد اشرف

محفلین
لو جی ہم سے سنو ڈاکٹر عامر شہزاد بھائی کی معطلی ہوئی تھی اور کیفیت نامے احتجاج کا اڈہ بن گئے تھے سو انتظامیہ نے کرفیو لگا دیا۔
محفل پہ صدائے احتجاج بلند کرنے کی پاداش میں با ادب باجی اور لئیق احمد صاحب بھی معطل ہوئے۔
 
Top