ابن توقیر

محفلین
وہ تو تب ہی ممکن ہے جب تعلیم اور شعور کی دولت سے مالامال ہو عوام،علم نوکری کے لیے نہیں بلکہ "اصلاح" کے لیے ہو،سب سے پہلے اپنی ۔
 

سید عمران

محفلین
ہوائیں تو آج کل عام ہیں تعلیم کی۔۔۔
جگہ جگہ اسکول کالج یونیورسٹی کھل رہی ہے۔۔۔
لیکن تعلیم کے چکر میں پڑ کر گھن چکر بن گئے۔۔۔
اور تربیت کا فقدان ہوگیا۔۔۔
اسی لیے مجرم عام ہوگئے۔۔۔ ہر ایک سیاست دان ہوگیا!!!
 

ابن توقیر

محفلین
یہ سب تب ہی سیدھا ہوسکتا ہے جب ایک ایسے نظام کا نفاذ ہو جس میں احتساب ہو۔وہی رونا کہ قانون ہر ایک کے لیے برابر ہو۔
 

ابن توقیر

محفلین
بہتری تو تب ہی ممکن ہے جب حقدار کو حق ملے پر آپ کی بات سولہ آنے کہ ہر کوئی حق دبانے کے چکروں میں اتنا گم ہوچکا ہے کہ اسے سزا وجزا کو خیال ہی نہیں رہا۔
 

ابن توقیر

محفلین
جناب ثابت قدم رہنے کی دعا مانگوں گا خاص طور پر ان شاء اللہ نماز کے بعد،اب چلا فرض کی ادائیگی کے لیے۔
 
Top