الف عین

لائبریرین
دلیہ کھانئے کا ارادہ تھا ناشتے میں، لیکن فلیورڈ یوگرٹ کھانا پڑا (یا کھانی پڑی؟؟؟، دہی تو مؤنث ہے!!)
 

وجی

لائبریرین
ڈاکٹر کو تودیکھا ہی رہے ہیں نا پھر کچھ بھی کھا لیں
اور مبارک ہو آپکو اٹھائیس ہزار پیغامات پر بابائے محفل
 
Top