ابن توقیر

محفلین
غالباً آپ لاہور بہت کم آتے ہیں ویسے چکڑ چھولے تو میں بھی بہت مزے کے بناتی ہوں

قوقت کہاں رہی اب لاہوریوں کے کھانے برداشت کرنے کی۔ہر مہینے ایک یا دو بار جمعہ شریف کو چکر لگتا ہے لاہور کا ،سامان کے لیے، مگر کھانے سے دور ہی بھاگتا ہوں کہ ڈر لگتا ہے سمجھوں کچھ اور کھا لوں کچھ۔
 
Top