‏یونیورسٹی میں شریف لڑکی وہ ہے جو روز ایک ہی لڑکے سے چائے پیتی ہے اور شریف لڑکا وہ ہے جس سے روزانہ مختلف لڑکیاں چائے پیتی ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
روز کرتے ہیں ہم تو
اللہ سب کو خوش و خرم و صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
 
Top