الف عین

لائبریرین
زندگی اسی کا تو نام ہے کہ کچھ نہ کچھ کرتے رہو، چاہے عظیم کی طرح جنوری فروری ہی یاد کرتے رہییں۔
 

الف عین

لائبریرین
ظرف ہے اپنا اپنا۔ میں نے عظیم کو جنوری فروری یاد کرتے دیکھا تو ان سے بات کی۔ اور انہوں نے بھی شاید اب جواب دیا کہ بات غیر متعلق ہو گئی
 

عظیم

محفلین
غرور خاک میں مل جائے گا ترا اُس دن
جب اپنے آپ کو اچھا مجھے برا جانے


میں جانتا ہوں حقیقت مرا خدا جانے !!
تُو جان کر بھی نہ جانا مری بلا جانے !!!!
 

عظیم

محفلین
گوالوں کے بارے میں مشہور ہے بابا کہ وہ ملاوٹ کرتے ہیں لیکن میں ایک ایسے گوالے کو جانتا ہوں جسے مجبور کیا گیا - خیر
 
آخری تدوین:
Top