bilal260

محفلین
ٹھیک ہے سر جی ۔
ء کے بعد والے لفظ سے آپ جناب الف عین صاحب نے جملہ بھی لکھ دیا کیا بات ہے۔
جناب والا کی۔
اب کیا یہ تھریڈ بند کر دیں الف بے تو ساری پوری ہو گئی ہے۔
او یاد آیا ابھی بڑی اے رہتی ہے۔
ے
ے
 

bilal260

محفلین
جناب آپ ہی بتا دیں اصول و ضوابط جناب زلفی شاہ صاحب۔جناب محترم جی۔
کچھ غلط لکھ دیا تو معزرت ۔
(پتہ نہیں کیا لکھ دیا جو برا لگا)
 

bilal260

محفلین
جناب وجی صاحب میں تو زلفی شاہ صاحب سے غلطی پوچھ رہا تھا ۔قسم سے مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ فقرہ بن گیا ۔
آ پ جناب ہی بتا ئیں مجھ سے کیا غلطی ہو گئی ہے۔
 

bilal260

محفلین
ٹ سے ٹر ٹر ٹر مینڈک کرتا ہے۔یا جس کی بات سمجھ میں نہ آتی ہو یا سننے کاموڈ نہ ہو تو ہم کہتے ہیں ٹر ٹر کر رہا ہے۔
اگلا لفظ ہے۔
ث
 

الف عین

لائبریرین
چاچا جی ث کو کیوں بھول گئے
حل اس کا یہ ہے کہ طریقہ سمجھایا جائے بلال میاں کو۔ ء، ڑ، کو چھوڑ کر ا۔ب۔پ پڑھی جاتی ہے یہاں، اور جب ی یا ے آ جاتی ہے تو نئے سرے سے الف سے شروع کر دی جاتی ہے۔ سمجھ میں آ گیا، خ سے نمبر ہے آئندہ کہ چ سے چاچا جی کے بعد میں نے ح سے خل تلاش کیا ہے۔ آیا خ سے خیال شریف میں؟
 

bilal260

محفلین
شکر جتنا بھی ادا کرو اللہ عزوجل کا کم ہے ایک اور دن دے دیا زندگی کا نیک کام کرنے کے لئے۔
 

الف عین

لائبریرین
ضابطے سے ہی سب چل رہے ہیں یہاں اب تو۔ آسی بھائی بھی کود سے بات نہیں لکھتے، وہ صرف کمنٹ کرتے ہیں، ان کی بات کو شامل نہ کیا جائے اگر وہ یہاں آ بھی جائیں تو
 
Top