الف عین

لائبریرین
غائب ہیں کئی دن سے،ذرا معلوم کیا جائے۔ سعودی دوستوں سے پوچھا جائے کہ شمشاد بھائی کیوں نہیں آ رہے؟؟
 

عظیم

محفلین
آپ بهی کمال کرتے ہیں وجی بهائی بهلا بابا کے ساته جانی کی کیا ضرورت ؟

بابا پشتو سیکهنا پڑے گی مجهے ؟
 

عظیم

محفلین
بابا آپ کو پنجابی سمجه نہیں آتی اور ان کو میری اردو انگریزی مجهے اچهی نہیں لگتی اور ہندی میں مجا نہیں -
 

عظیم

محفلین
جناب ثمرین کی بنی ہوئی چائے بهی پینے قابل ہوتی ہے کیا ؟ اس سے تو اچهی ہم بنا لیتے ہیں بهلے ہی آدهی گرا دیں - خیر چائے پلانے والے بهی آ ہی جائیں گے -
 
Top