عظیم

محفلین
طاہر القادری کی بات کرے ہیں یا عمران خان کی ؟ ویسے مجھے تو دونوں بلکہ تینوں میں سے کوئی بھی ایماندار نہیں لگتا ۔ آگے اللہ بہتر جانے ۔ بھلا ایمانداری بھی دکھاوے کی ہوتی ہے ؟
 

عظیم

محفلین
عام آدمی کی بات چھوڑیئے صاحب ۔ اُس بیچارے کو کہاں فرصت کہ کُچھ بنتا پھرے ۔ میں تو اُن کی بات کر رہا تھا کہ جن کو علم ہے ۔
 
Top