سیما علی

لائبریرین
ترتیب چائے کی یوں ہے کہ شاہیُ ٹکڑے بنائے ہیں ہم نے تو پہلے وہ کھائیے پھر چائے ملے گی۔

TWg2ktI.jpg

vA0wuZS.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
اکثر اوقات ہم وہ نہیں ہوتے جو ہم ہوتے ہیں۔
ڈرتے ہیں اپنا اصل دکھانے سے۔۔۔ہم تو اکثر ایک بات کہتے ہیں کہ ہر انسان کے الگ الگ چہرے ہیں ۔۔۔ایک وہ چہرہ جو وہ اپنے دوستوں کو دکھاتا ہے ۔ایک وہ جو وہ گھر والوں کے سامنے ہوتا ہے ۔ ایک وہ جو وہ اپنے محبوب کے سامنے ہوتا ہے ۔ صرف اُسکا اصل چہرہ اپنے رب کے سامنے ہوتا ہے ۔جس کے روبرو وہ عیاں ہے ۔سارے کا سارا ۔۔
 
Top