سیما علی

لائبریرین
پاک نام سے ابتدا ہو گئی نئے سلسلے کی، اللہ سب کے لیے بہتری فرمائے!
ترتیب میں تمام نبیوں کے بعد تشریف آوری ہوئی ،حضورِ اقدس صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی۔لیکن آپ کا ذکر سب سے پہلے کیا گیا۔دیگر انبیائے کرام کو جو فضائل الگ الگ عطا ہوئے وہ سب ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے لئے نہ صرف جمع کر دیئے گئے۔بلکہ آپ کو ان حضرات سے زیادہ عطا کیا گیا۔۔۔
 

یاسر شاہ

محفلین
جماعت اسلامی نے بڑا زور لگایا مگر ہار گئے۔اچھا ہی ہوا،زندگی بھر مصلحتوں سے کام لینے والوں کو ہارنا ہی چاہیے۔

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا کوئی صبح صبح کھل جا سم سم کی آواز تو لگائے ۔۔اور ہماری سم سم تو اذان کی آواز ہے ۔۔
ہمارا السلام علیکم
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top