محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ظاہر ہے کہ اداس ہونا بنتا ہے مگر السی کیونکر یاد آئی آپ کو۔۔۔ ہم نے لا کر رکھی ہوئی پنیاں بنانے کے لئے مگر ٹائم ہی نہیںمل پا رہا۔
غور سے دیکھا تو پتا چلا ورنہ میں سمجھ رہا تھا کہ علیشا کی نیپیاں بدلنے کی بات کر رہی ہو۔ 😄
 

سیما علی

لائبریرین
فورا ہی غور کر لیا کیجیئے کہ غلط فہمی نہ ہو جائے ۔
قرینہ ہجے والی لڑی کا سٹھیا نے کو کافی ہے بھیا کہیں ابا نہیں مانتا اور کہیں وہ لفظ کہتا ہے جسکا لغت میں دور دور تک ذکر نہیں گوروں کے نام صحیح اور ہمارے نام غلط 🙃🙃🙃🙃🙃
 

سیما علی

لائبریرین
کیا ہوا آپا! غصے میں "ک" کھا گئیں آپ۔۔

تو پھر تنگ کرنے کا موقع کب ملے گا ہمیں؟ 😊
لیجیے بھیا درست کہا ہے اسی لئے غصہ حرام ہے ۔۔۔عجب گھن چکر بناتا ہے یہ کھیل !!!میکائیل اُس دن دیکھ رہے تھے اور بڑے خوش جب ہمارے سو ہوگئے ۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
گھُرکنے کو دل کرتا ہے کبھی کبھی لڑی کو🤓
لیجیے میں ایک رائے پیش کرتا ہوں "ہجے" والوں کو۔ سوال مشکل کر دیں اور ایک حد مقرر کر دیں۔ یا پھر ایک مقررہ وقت کے اندر اندر زیادہ سے زیادہ الفاظ بنانے ہوں۔ اور بہت سے الفاظ کو ان کی سائٹ قبول نہیں کرتی اس پر وہ اپنی سائٹ کی لغت کو اپڈیٹ کریں۔
 

سیما علی

لائبریرین
میکائیل کو بھی بڑا مزا آرہا ہوتا ہے ۔۔نوا یو ہیو ڈن سکسٹی اور جیسے جیسے نمبر بڑھتے ہیں خوش ہوتے جاتے ہیں ۔رات ائیر پورٹ پہ بڑے اُداس ہم دونوں !!!
 
Top