عظیم

محفلین
طوطوں کی بات کرتے کرتے جناب کہاں تک آ پہنچے رات کی بابت کیا کہئے بس اتنا ہی کہے دیتے ہیں ختم ہونے کا نام نہیں لیتی
 

عظیم

محفلین
علم کی بابت یہ کہہ دیں کہ انسان کردار سے پہچانا جاتا ہے اپنا کردار بہتر کیجئے اور، اللہ سے بہتری کی دعا
 

عظیم

محفلین
فرض کیجئے آپ اہل علم ہیں تو کیا آپ یہ کہنا پسند کریں گے کہ میں سب کچه جانتا ہوں ظاہر ہے یہ تکبر کی علامت ہے اس تکبر نے ہی تو ابلیس کو ابلیس سے شیطان بنایا
جتنا بچ سکئے اس تکبر سے بچا کیجئے
باقی اللہ بہتر جاننے والا ہے
 
Top