اے میرے اداس من ،

تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
[video width=400 height=350:5387fbe125]http://www.youtube.com/watch?v=gy52MWAyGb4[/video:5387fbe125]

اب چیک کریں۔




نہیں ویڈیو تو نظر نہیں آرہی مگر سن تو سکتی ہوں اب اسے میں گا سکتی ہو ں اپنی آواز میں :D
:mogambo:
اللہ رحم۔




3d-animated-emoticons-smileys24.gif
 

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
[video width=400 height=350:9a3db573e7]http://www.youtube.com/watch?v=gy52MWAyGb4[/video:9a3db573e7]

اب چیک کریں۔




نہیں ویڈیو تو نظر نہیں آرہی مگر سن تو سکتی ہوں اب اسے میں گا سکتی ہو ں اپنی آواز میں :D
:mogambo:
اللہ رحم۔




3d-animated-emoticons-smileys24.gif

اللہ رحم۔ :D
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو جب آپ جانے لگیں گی تو میں ایک ڈی وی ڈی وڈیو اور ایک ڈی وی ڈی آڈیو گانوں کی ریکارڈ کر کے دے دوں گا۔ سارے کے سارے شرطیہ قبرستان ماڈل

اگر آپ کے پی سی میں کوئی مسئلہ ہو تو وہ بھی ساتھ لیتی آئیں۔ میں ٹھیک کر دوں گا :)
 

تیشہ

محفلین
اب میں آتے ساتھ ہی آپ کو چیزیں ٹھیک کرنے پر لگادوں :? نہیں آپ ہمیں کمپنی دیں ۔ گھومتے پھرتے ہیں گپیں لگاتے ہیں ۔

جو جو خراب ہے لندن آئیے گا تو آگے رکھ دوں گی کہ چھوٹے بھیا ٹھیک تو کر دیں :lol: :lol:
 
Top