اے دوست ذرا قریب رگِ جاں ہو

جیہ

لائبریرین
زبردست ۔ واہ واہ

اور تشکر
میرے پاس یہ آڈیو میں ہے۔ ویڈیو پہلی بار دیکھ رہی ہوں :)

سلامت سلامت
 

جیہ

لائبریرین
نام تو سنا ہے ۔ شاید سنا بھی ہو ۔ یاد نہیں
مجھے پٹھانے خان اور محمد جمن بہت پسند ہے۔ میڈا عشق وی تو ۔۔۔ تو نہیں ہوگی نا آپ کے پاس :)
 
Top