اے حمید کی کتاب امرتسر کی یادیں

راشد اشرف

محفلین
اے حمید کی یادگار کتاب "امرتسر کی یادیں" اسکرائبڈ پر شامل کردی گئی ہے۔ اس کتاب کو 1991 میں مکتبہ عالیہ لاہور نے شائع کیا تھا



خیر اندیش
راشد اشرف
کراچی سے
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ، اس کا کافی عرصہ سے انتظار تھا۔ کیونکہ ۔ آپ نے اس کا ایک مرتبہ اس کا ذکر کیا تھا۔ لیکن پچھلی کتاب (مجموعہ کتب اتوار بازار) کے بر عکس اسکربڈ کی اس پوسٹ پر ڈاؤن لوڈ کا بٹن نہیں ہے۔ صرف شئیر اور ایمبیڈ ہے۔
 

راشد اشرف

محفلین
بہت شکریہ، اس کا کافی عرصہ سے انتظار تھا۔ کیونکہ ۔ آپ نے اس کا ایک مرتبہ اس کا ذکر کیا تھا۔ لیکن پچھلی کتاب (مجموعہ کتب اتوار بازار) کے بر عکس اسکربڈ کی اس پوسٹ پر ڈاؤن لوڈ کا بٹن نہیں ہے۔ صرف شئیر اور ایمبیڈ ہے۔

یہ کیا معاملہ ہے، سمجھنے سے قاصر ہوں، بہرحال میں چیک کرتا ہوں۔
ایک صاحب نے امرتسر کی یادیں کا اوریجنل نسخہ دینے کا وعدہ کیا ہے، ایسا ہوا تو اسے موجودہ فائل سے
replace
کردیا جائے گا کہ یہ سہولت اسکرائبڈ پر موجود ہے اور ایسی صورت میں لنک سمیت یہ تفصیل کہ کتنے لوگوں نے اسے دیکھا، محفوظ رہتی ہے
 

تلمیذ

لائبریرین
بڑی عنایت اور عین نوازش جناب، لیکن پھر وہی 'شئیر' اور' ایمبیڈ' کا قضیہ اور' ڈاؤن لوڈ' کا بٹن نظر نہ آنے کاعارضہ جس میں کافی عرصے سے مبتلا ہوں۔ خیر کبھی نہ تو کبھی تو یہ کتاب میرے مجموعۂ کتب میں شامل ہو ہی جائے گی۔
 

تلمیذ

لائبریرین
جناب راشد اشرف صاحب ، براہ کرم میرا مندرجہ بالا مراسلہ نظر انداز کریں۔
خوش قسمتی سے آپ کی بتائی ہوئی ترکیب سے یعنی ایمبیڈ کا بٹن دبا کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یو رآر ایل کو کاپی کر کے ۔۔۔۔۔نئی ونڈو کھول کر پیسٹ کرنے سے ۔ ۔۔۔۔ ڈاؤن لوڈ کا بٹن مل گیا ہے اور یہ کتاب اس وقت میرے کمپیوٹر میں ہے۔ :) شکر گذاری۔۔۔۔
لیکن یہ 'تکا' ہر کتاب کے لئے نہیں لگتا۔ کیونکہ اکثر اوقات یو آر ایل کو کاپی کرنے کی سہولت میسر نہیں ہوتی۔
یہ اسکربڈ بھی عجب گورکھ دھندا ہے، صاحب۔
 
Top