اے آر وائی چینل پر حملہ

لائیو ٹی وی پر تھا، اس وقت سما، اے آر وائی اور جیو باری باری چل رہے تھے۔ سو کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ کس چینل پر بات ہوئی تھی، مگر آج ہی ہوئی تھی
اے آر وائی پر اقرار الحسن دکھا رہا تھا اور حوالہ دے رہا تھا مشرف کا.
 

قیصرانی

لائبریرین
ایسی بھی کیا بدقسمتی! چینل تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے
ٹی وی دیکھنا تو میں نے بہت عرصہ قبل چھوڑ دیا تھا۔ گھر میں چلتا ہے تو کون چینل تبدیل کرے۔ میری پسند کی تقریباً سبھی چیزیں یو ٹیوب اور نیٹ فلیکس پر مل جاتی ہیں، اگر اتنا وقت فالتو ہو تو
 
آج سے ایک دہائی بعد بھی یہی خبر شائد سننے کو ملے کہ "فلانے نے فلانے چینل پہ حملہ کر دیا یا کروا دیا"۔
 

قیصرانی

لائبریرین
واٹس ایپ کے ایک گروپ پر ایک مزے کی پوسٹ نظروں سے گزری کہ 12 مئی ہو یا پشاور آرمی پبلک سکول کا واقعہ یا کچھ اور، میڈیا پر ہمیشہ ‘چند نامعلوم افراد‘ آتا تھا۔ آج میڈیا پر حملہ ہوا تو فوراً ایم کیو ایم کا نام
 
Top