ایک پکنک کی روداد:فقط ایک مچھلی:از: محمد خلیل الرحمٰن

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
لوگ بھی کیا خوب ہوتے ہیں، ایک سادہ سی نظم میں آئینے کی طرح ، اپنی ساری دلی خواہشات پڑھ لیتے ہیں۔:applause:
اگر ایسا نہ ہو تو ادبی فن پاروں کو پڑھے گا کون؟ کوئی براہِ راست تو کوئی بالواسطہ طریقے سے اپنی دلی خواہشات کے اظہار کے لیے ادب تخلیق کرتا ہے۔ تو کوئی اپنا عکس تلاش کرنے کی چاہ میں ادب پڑھتا ہے۔
 
Top