ایک لطیفہ

فرہادعلی

محفلین
ایک نیا شاعر مشاعرہ میں اپنا کلام سناتے ہوئے بھول گیا اور بار بار ایک ہی شعر پڑھنے لگا کہ:۔

’’ نجانے ہما ری قسمت میں کیا لکھا ہو گا ‘‘
بار بار یہی شعر دہرا رہا تھا کہ مجمع میں سے کسی نے آواز لگائی:۔

’’ گلے میں طوق جوتوں کاسواری کوگدھا ہوگا‘‘

:laughing: :laughing: :laughing:
 

جی گرو جی

محفلین
بیوی: میں گھر پرآنے والے بھکاریوں سے نفرت کرتی ہوں۔
شوہر : کیوں؟
بیوی: میں نے کل ایک بھکاری پر رحم کھاتے ہوئے کھاناکھلاد یا اور آج اس نے مجھے ایک کتاب "کھانا کیسے بنائیں"گفٹ کردی
۔
 
Top