اور قرض دیا بھی ان کو جاتا ہے اگر یہ قرض ہزاروں غریب پاکستانیوں کو ملتا تو کچھ ہو بھی سکتا تھا عوام کا پر قرض ان کو دیا جاتا ہے جو پہلے ہی اربوں کے مالک ہوتے ہین ۔
الیکشن کمیشن +نگران حکومتوں میں اوپر سے نیچے تلک سارے کے سارے مہرے زرداری لیگ+نواز لیگ+ق لیگ کے اپنے ہیں۔ انہیں کیا پڑی ہے کہ وہ اپنے ”آقاؤں“ کے خلاف ایک فون کال بھی کریں