ایک عام کشمیری نوجوان کی کہانی کا دردناک انجام : افتخار گیلانی از دہلی

فلک شیر

محفلین
1933_27255132.jpg
 

ساجد

محفلین
میرے سیاست اور حالات حاضرہ کے مطالعے اور دنیا بھر کے سیاسی فورمز و دانشوروں کی بحث سے جو اعداد و شمار ملتے ہیں ان کے مطابق اپنے ہی شہریوں پر ریاستی دہشت گردی اور انہیں انصاف کے تقاضے پورے کئے بغیر قتل کرنے میں بھارت دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔
مجھے بھارت پر پاک بھارت رشتوں کے تناظر میں روایتی تنقید کا کوئی شوق نہیں لیکن جو حقائق ہیں وہ کافی لرزہ خیز ہیں ۔ بھارتی حکومت ہندو انتہا پسندوں کے مکمل نرغے میں ہے اور ان کے سامنے بے بس بھی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ علاقائی امن کو تباہ کرنے اور تھانیدار بننے کے چکر میں اپنے ہمسایہ چھوٹے ممالک میں اندرونی حالات خراب کرنے میں بھارتی حکومت براہ راست ملوث ہوتی رہتی ہے۔
 
Top