ایک شکایت

shoaibnawaz

محفلین
میں اردو ویب کا رکن ہوں زیادہ پرانا نہ سہی۔ لیکن اب تک میں نے 4 پوسٹس ڈلیور کیں ہیں۔ 'یہ شکایت' اب پانجویں پوسٹ ہو گی اور تب میں اس بات کا اہل ہوں گا کہ کوئی لنک یا امیج کو پوسٹ کر سکوں۔ کیسی بودی قسم کی پابندیاں ہیں یہاں۔
 
قیصرانی

لائبریرین

یہ صرف سپیمنگ وغیرہ سے بچنے کا طریقہ ہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
شعیب، پانچ پیغامات پوسٹ کرنے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ :)
دراصل کچھ وجوہات کی وجہ سے ہی ہمیں یہ حدود عائد کرنا پڑی تھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں اردو ویب کا رکن ہوں زیادہ پرانا نہ سہی۔ لیکن اب تک میں نے 4 پوسٹس ڈلیور کیں ہیں۔ 'یہ شکایت' اب پانجویں پوسٹ ہو گی اور تب میں اس بات کا اہل ہوں گا کہ کوئی لنک یا امیج کو پوسٹ کر سکوں۔ کیسی بودی قسم کی پابندیاں ہیں یہاں۔

ماشاء اللہ کیا زبان استعمال کی ہے۔

خیر اب تو آپ کی 8 پوسٹس ہو گئی ہیں، چلائیے کیا تیر چلانا ہے آپ کو؟
 
Top