زیک
مسافر
واقعی! ابھی تو سائیکلنگ ٹور کا سفرنامہ بھی نہیں لکھاچلیے توانائی بچا کے رکھیں ابھی آپ کو پاکستان کا تفصیلی سفر نامہ بھی لکھنا ہے۔
واقعی! ابھی تو سائیکلنگ ٹور کا سفرنامہ بھی نہیں لکھاچلیے توانائی بچا کے رکھیں ابھی آپ کو پاکستان کا تفصیلی سفر نامہ بھی لکھنا ہے۔
آپ سے ملاقات اچھی رہتی۔ لیکن صرف سننے سے کام نہیں چلے گا باتیں کرنی بھی پڑیں گیمجھے علم ہوتا تو میں بھی پہنچتی آپ کی باتیں سننے
چونکہ محمد سعد ملاقات میں انتہائی خاموش رہے لہذا روداد انہی کو لکھنی چاہیئے۔
نوٹ: کیا کل کے شرکا میں سے کوئی یادداشت پر زور دے کر بتا سکتا ہے کہ سعد نے اڑھائی تین گھنٹے میں کل کتنے الفاظ بولے؟
دو تین بار کوشش کی تھی۔ لیکن چونکہ اونچا بولنے کی عادت نہیں تو زمین سے زیادہ بلندی پر میری آواز نہیں پہنچی۔ اس کے بعد سننے پر ہی اکتفاء کیا۔
اب اس صورتحال میں سعد بھائی سننے کے علاوہ کر بھی کیا سکتے تھے؟
محنت طلب کام ہے وہ تو۔ پھر کبھی لوگوں سے ملیں تو بتائیے گا۔آپ سے ملاقات اچھی رہتی۔ لیکن صرف سننے سے کام نہیں چلے گا باتیں کرنی بھی پڑیں گی
میرے یار کو کوئی کچھ نہ بولے بھئی !وہ صرف جانو جرمن سے بات کرتے ہونگے جانو امریکن سے نہیں ۔
لیکن چونکہ اونچا بولنے کی عادت نہیں تو زمین سے زیادہ بلندی پر میری آواز نہیں پہنچی۔
چلی ہی جاتیں، اور کچھ نہیں تو نئی نئی تراکیب والی ایک دھانسو سی داستان تو پڑھنے کو ملتی۔مجھے علم ہوتا تو میں بھی پہنچتی آپ کی باتیں سننے
سچ میں کافی وقت ہو گیا نثر لکھے ہوئے۔چلی ہی جاتیں، اور کچھ نہیں تو نئی نئی تراکیب والی ایک دھانسو سی داستان تو پڑھنے کو ملتی۔
واقعی۔۔۔او کتھے رہ گیا ؟ مجھے بھی Distractions یاد آ گئی ہیں۔واقعی! ابھی تو سائیکلنگ ٹور کا سفرنامہ بھی نہیں لکھا
سالِ رواں میں آپ کا ماہانہ سکور ایک تحریر فی مہینہ ہے۔ سلگاتا جون فی الحال تک سُکم سُکا ہے۔ ایک بھر پور پھوار ہو ہی جانی چاہیے۔سچ میں کافی وقت ہو گیا نثر لکھے ہوئے۔
ایضاً۔مجھے علم ہوتا تو میں بھی پہنچتی آپ کی باتیں سننے
ہو سکتا ہے کوئی اور "خدشہ" ہو ۔اس سے شاید جذبۂ حب الوطنی کا اظہار ہوتا ہے۔
محبتوں پر شکر گزار ہوں۔تابش صدیقی بھائی نے ایک اچھا منتظم و میزبان ہونے کا مکمل ثبوت دیا۔ یہ ملاقات اور اس سے چند روز قبل کی ملاقات دونوں کا انتظام تابش بھائی کا مرہون منت ہے۔
بس ایک ہی گلہ ہے کہ یار بھلا سٹیکس بھی کوئی چکن کے کھاتا ہے کیا۔ اس سے شاید جذبۂ حب الوطنی کا اظہار ہوتا ہے۔
انتہائی معذرت۔ آپ کا نام ذہن سے محو ہو گیا تھا اور یاد نہ رہا کہ آپ یہیں ہوتے ہیں۔ میرا بہانہ یہ ہے کہ آپ کو عرصے سے محفل پر نہیں دیکھا۔ خیر افسوس رہے گا کہ آپ سے ملاقات رہ گئیایضاً۔
البتہ ’پہنچتی‘ کی جگہ ’پہنچتا‘ کر لیں!
چلیں اگلی ملاقات پر امپلیفائر ساتھ لانا نہیں بھولیے گا۔دو تین بار کوشش کی تھی۔ لیکن چونکہ اونچا بولنے کی عادت نہیں تو زمین سے زیادہ بلندی پر میری آواز نہیں پہنچی۔ اس کے بعد سننے پر ہی اکتفاء کیا۔
لوگوں سے تو روز ملتا ہوں۔ اب تو اسلام آباد میں وقت نہیں ہے۔ اگلی بار سہی۔ یا اگر آپ امریکہ آئیں تو بتائیںپھر کبھی لوگوں سے ملیں تو بتائیے گا۔
یہ سازش تھی۔ آرگنائز کرنے کے دو طریقے تھے داڑھی کے حساب سے یا پھر چشمے کے لحاظ سے