ایک سیب

بابا حاجی

محفلین
ایک سردار کی گرل فرینڈ کی ایک ڈاکٹر سےدوستی ہوگی
اب ڈاکٹر روزانہ اس لڑکی کو ایک پھول دیتا
جبکہ سردار روزانہ اپنی گرل فرینڈ کو ایک سیب دے
ڈاکٹر نے پوچھا کہ تم روزانہ اسے سیب کیوں دیتے ہو ......
سردار مسکرا کے

ایک سیب روزانہ رکھے ڈاکٹر سے دور
 
محفل پر لطائف کا زمرہ موجود ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک سردار کی گرل فرینڈ کی ایک ڈاکٹر سےدوستی ہوگی
اب ڈاکٹر روزانہ اس لڑکی کو ایک پھول دیتا
جبکہ سردار روزانہ اپنی گرل فرینڈ کو ایک سیب دے
ڈاکٹر نے پوچھا کہ تم روزانہ اسے سیب کیوں دیتے ہو ......
سردار مسکرا کے

ایک سیب روزانہ رکھے ڈاکٹر سے دور

سادگی و پُرکاری شاید اسے "بھی" کہتے ہیں۔ :) :)
 
Top