ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

محمداحمد

لائبریرین
اور اور پہیلی

اُن کی آمد کے ہیں منتطر یوں تو سب
پر یہ "وہ" تو نہیں اُن کے ہم نام ہیں
ایک دوشیزہ ہے "فارسی" جس پہ یہ
ہوگئے ہیں فدا، اور بدنام ہیں

:D
کون بتائے گا؟
 

سید ذیشان

محفلین
اور اور پہیلی

اُن کی آمد کے ہیں منتطر یوں تو سب
پر یہ "وہ" تو نہیں اُن کے ہم نام ہیں
ایک دوشیزہ ہے "فارسی" جس پہ یہ
ہوگئے ہیں فدا، اور بدنام ہیں

:D
کون بتائے گا؟
یہ تو کافی مشکل ہے۔
کافی پی کر سوچتا ہوں شائد کچھ پلے پڑ جائے۔
 
Top