یہ ظلم نہ کرنہ دوست میرا کوئی دوست نھیں پھر میں اکیلا ھو جاوں گارہی بات یہ کہ کیا کروں گا۔۔ تو سن رکھئے جناب۔
تمام سیاسی ، مذہبی، لسانی، صوبائی اور قومی تناظیم کا ہنگامی اجلاس بلواؤں گا
اور سب کو توپوں سے اڑوا دوں گا۔۔ ’’ نہ رہے گی قند ، نہ رہے گی گند ‘‘ اس کے بعد
ملک و قوم کے خیر خواہوں کی تلاش کرکے نظامِ حکومت ان کے حوالے کردوں گا۔
ساتھ میزانِ عدل کے منافقین کو پابندِ سلاسل کر کے ۔۔ قومی و مذہبی و انسانی حمیت
پر مبنی عدالتی نظام دے جاؤں گا۔۔ انشا اللہ۔
والسلام