ایک خبر

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، اس خبر کی تصدیق یا تردید درکار ہے۔ اس سلسلے میں خبر اور تصویر کو بالخصوص چیک کیجئے گا۔ تصدیق یا تردید کے بعد اس پر مختصر تبصرہ جات درکار ہوں گے۔ پلیز اس موضوع کو کوئی جہادی بھائی یا دیگر ارکان اسے ہائی جیک مت کریں۔ بصورتِ دیگر موضوع کو مقفل کر دیا جائے گا


up27.gif
 

بدتمیز

محفلین
امریکہ کے ایک صدر کا نام تھا جمی کارٹر۔ آپ نوبل انعام یافتہ ہیں ان کی کتاب پڑھیں۔ اچھی ہے اور مزے کی ہے۔ آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔
اس کا نام ہے peace not apartheid

اس سے پہلے ایک کتاب تھی they dare to speak out۔ اس کے علاوہ بھی ایک کتاب ہے لیکن اس کا نام نہیں دے رہا کیونکہ اسمیں مسلمانوں کو کارنر کرنے کی کوشش کی ہوئی ہے لہذا کم حوصلے والے برداشت نہیں کر سکیں گے اور بیچارے مصنف کی لے دے شروع ہو جائے گی۔
 
Top