مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

ماوراء

محفلین
مجھے تو واقعی بہت جلدی ہے۔ تقریباً ایک سال سے ڈھولکی رکھی ہوئی ہے۔ اب تو کام ہو ہی جانا چاہیے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
میں اس لیے پوچھ رہا تھا کہ ہماری 17 اپریل کی کرسیاں محفوظ ہیں۔

اب یہ شادی کی واردات اس سے پہلے ہے کہ بعد میں؟ شرکت تو بغیر بلائے بھی کی جا سکتی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

13 اپریل کو قیصرانی کی سالگرہ ہے۔ لگتا ہے اسی دن شادی ہے۔ یا شاید نہیں۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے اسی دن شادی ہے۔ یا شاید نہیں۔

یہ کیا بات ہوئی اسی دن شادی ہے یا شاید نہیں ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
چلو کوئی بات نہیں، صبح اٹھ کر بتا دینا، رات کو تمہیں خواب تو آ ہی جائے گی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی دوستو، ابھی میں ائیرپورٹ کے لئے نکلنے والا ہوں۔ آپ سب اپنا خیال رکھیئے گا اور ہنستے مسکراتے رہیں اور دعا کرتے رہیں میرے لئے بھی

میرا فون نمبر یہی موجودہ رومنگ پر رہے گا۔ ای میل یا میسنجر وغیرہ کی میں کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ اگر میسنجر پر آیا بھی تو آف لائن رہ کر۔ تاکہ زیادہ دیر مصروف نہ رہ سکوں

اگر موقع ملا تو پاکستان سے محفل پر حاضری دیتا رہوں گا :)

امید ہے کہ ہماری ایک ہفتے تک ہو جائے گی۔ ہو سکتا ہے کہ ایک دو دن زیادہ بھی لگ جائیں
 
ماوراء

محفلین
زبردست۔ :lol:
واقعی پتہ نہیں، مجھے کیوں اتنی خوشی ہو رہی ہے۔ :p

اور صرف ایک ہفتے میں واپس آ جائیں گے؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جی دوستو، ابھی میں ائیرپورٹ کے لئے نکلنے والا ہوں۔ آپ سب اپنا خیال رکھیئے گا اور ہنستے مسکراتے رہیں اور دعا کرتے رہیں میرے لئے بھی

میرا فون نمبر یہی موجودہ رومنگ پر رہے گا۔ ای میل یا میسنجر وغیرہ کی میں کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ اگر میسنجر پر آیا بھی تو آف لائن رہ کر۔ تاکہ زیادہ دیر مصروف نہ رہ سکوں

اگر موقع ملا تو پاکستان سے محفل پر حاضری دیتا رہوں گا :)

امید ہے کہ ہماری ایک ہفتے تک ہو جائے گی۔ ہو سکتا ہے کہ ایک دو دن زیادہ بھی لگ جائیں

اللہ حافظ چھوٹے بھیا ، خیر سے جائیے خیر سے آئیے ۔ :)
 
Top