ابوشامل
محفلین
فاروقی صاحب آپ کو کھوپے نہیں البتہ کھوتے ضرور مل گیا ہوگاابھی فروز الغات سے بھی رابطہ کیا . . . لیکن اس نے بھی "کورا" سا جوب دے دیا ہے
فاروقی صاحب آپ کو کھوپے نہیں البتہ کھوتے ضرور مل گیا ہوگاابھی فروز الغات سے بھی رابطہ کیا . . . لیکن اس نے بھی "کورا" سا جوب دے دیا ہے
انہوں نے سوچا پوگا کہ شاید کسی نے بھول کر ہی لکھ دیا ہو۔
کراچی کے کوئی بھی صاحب لی مارکیٹ چلے جائیں وہاں ٹانگوں کا وجود ایک سال پہلے تک تو باقی تھا اب کا پتا نہیں 61-اے روٹ کی بس غالبا جس جانب سے لی مارکیٹ میں داخل ہوتی ہے وہاں چند قدم پر ایک چوراہا ہے وہاں میں نے دیکھا تھا ٹانگہ بلکہ یہ ٹانگہ بھی پنجابی کا ہی لفظ ہے اردو میں یکہ تو نہیں کہتے ؟
وسلام
اچھا تو آپ پرانی بات کر رہے ہیں ۔ ویسے میں سال بھر پہلے کی بات کی ہے اور وہ سو فیصد ٹانگہ ہی تھا اور وہ بھی بڑا خستہ حال ۔۔۔ہوسکتا ہے کہ اپ نے ٹانگہ ہی دیکھا ہو۔
بگھی اور وکٹوریہ میں باریک فرق ہے۔ یہ فرق تعیش کا ہے۔ پتہ نہیںمشھور زمانہ وکٹوریہ اب وہاںچلتی ہے کہ نہیں۔ میںجب اپ کی عمر کا تھا تو چلتی تھی۔
جی ہاں پرانی بات ہی کررہا ہوںاچھا تو آپ پرانی بات کر رہے ہیں ۔ ویسے میں سال بھر پہلے کی بات کی ہے اور وہ سو فیصد ٹانگہ ہی تھا اور وہ بھی بڑا خستہ حال ۔۔۔
آپ لوگوں نے تانگہ میں جتے گھوڑوں کو تو دیکھا ہوگا، اکثر ان گھوڑوں کی دونوں آنکھوں کے گرد ایک چمڑے کا کور دیکھا ہوگا۔ جس کا بنیادی مقصد گھوڑے کو ارد گرد کے ماحول یا رش سے پریشان ہونے سے بچانا اور اس کی دیکھنے کی صلاحیت صرف سیدھ میں رکھنا ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کور کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔
ویسے اس کو انگلش میں blinker,Winker or blinderکہتے ہیں خاص اصطلاح کا تو معلوم نہیں تاہم اردو میں شاید چشم بند یا چشم بند اسپ کہا جاسکتا ہو۔