ایک جملہ کے لطائف

بھائی جان آپ بھول گئے محبوبہ آپ کی تھی ۔ آپ نے اپنی محبوبہ کا پوچھا تھا نا
واللہ قسم لے لیجئے جو ہم نے ایک دفعہ بھی اپنی محبوبہ کہا ہو۔ بھائی کیوں زندگی کے دشمن بنے ہوئے ہو اگر جو کہیں وزارتِ داخلہ نے دیکھ لیا تو ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
اگر کوئی ملکیتی دعویٰ کرنے کو تیار نہیں ہے تو برائے مہرابانی مجھے ٹی سی ایس کروا دیں ۔ :D
میں کسی ہلکے پُھلکے ضرورت مند سے دو بول پڑھوا دوں گا ۔;)
ہور میں اوہدا اچار پانا اے :D
حد ہوگئی۔ محبوبہ نا ہوئی موا بجلی کا بل ہوگیا۔ ٹی سی ایس کروادیں۔
 
واللہ قسم لے لیجئے جو ہم نے ایک دفعہ بھی اپنی محبوبہ کہا ہو۔ بھائی کیوں زندگی کے دشمن بنے ہوئے ہو اگر جو کہیں وزارتِ داخلہ نے دیکھ لیا تو ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور آپ ویسے بھی سابق فوجی ہیں آپ کا کورٹ مارشل کا تجربہ بھی ہے:p
 
دس میں سے نو ڈاکٹرز کولگیٹ اور سیف گارڈ ریکمنڈ کرتے ہیں ۔ دسواں کیوں نہیں کرتا؟؟ کیونکہ وہ ایماندار ہے:cool:
یہ ہر ٹوتھ پیسٹ کے اشتہار میں ڈینٹسٹ " ڈاکٹری آلہ" (اسٹیتھو اسکوپ) کیوں استعمال کرتے ہیں؟ کیا دانتوں میں سے بھی کوئی آواز آتی ہے؟
 
یہ ہر ٹوتھ پیسٹ کے اشتہار میں ڈینٹسٹ " ڈاکٹری آلہ" (اسٹیتھو اسکوپ) کیوں استعمال کرتے ہیں؟ کیا دانتوں میں سے بھی کوئی آواز آتی ہے؟
اس کی وجہ یہ ہوتی کے دانتوں کی سرجری کا یا کسی بھی پروسیجر کے دوران خدانخواستہ مریض کے حلق میں کسی چیز کے چلے جانے کے بعد جو خطرناک صورت حال پیدا ہو سکتی ہے جس میں سانس کا رُک جانا وغیرہ شامل ہیں اس کے لیے سٹیتھو سکوپ کا پاس ہونا یا کم از کم رینج میں ہونا لازمی ہے ۔
 
بد دعائیں نہیں میاں آپ کا مورل بلند کر رہا ہوں۔
چڑھ جا سولی رام بھلی کرے گا
حد ہوگئی مذاق کی بھی۔ یہاں ہماری جان پہ بنی ہوئی ہے اور لگے ہیں مورال بلند کرنے۔ بھائی! یہ کمپیوٹر وزارتِ داخلہ کی ملکیت ہے ہمیں تو کبھی کبھی عیاشی کرنے کی اجازت عطا ہوجاتی ہے۔
 
حد ہوگئی مذاق کی بھی۔ یہاں ہماری جان پہ بنی ہوئی ہے اور لگے ہیں مورال بلند کرنے۔ بھائی! یہ کمپیوٹر وزارتِ داخلہ کی ملکیت ہے ہمیں تو کبھی کبھی عیاشی کرنے کی اجازت عطا ہوجاتی ہے۔
آپ کوکسی بہانے شہادت کا رتبہ تو ملے گا۔:)
 
جلا ہوا کارتوس یہ کون سا تمغہ ہے
جلا ہوا کارتوس یہ کون سا تمغہ ہے

بھئی یہ انتہائی ناقابلِ قبول سنجیدگی ہے۔ یعنی طوفان آسکتا ہے اس پر۔ یعنی آپ کو پتا بھی ہے کہ وزارتِ داخلہ کا پسندیدہ اسم"چلاہوا" کو آپ نے تبدیل کیسے کردیا
 
Top