ایک جملہ کے لطائف

آپ کے سینڈوچ سے کاکروچ کا برآمد ہونا کوئی مسئلہ نہیں لیکن آپ کے آدهے کهائے ہوئے سینڈوچ سے آدها کاکروچ کا برآمد ہونا مسئلہ ہو سکتا ہے
 
عمران خان کو دس ارب روپے والا پیغام ہم نے بھیجا تھا؛ منجانب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ایس ایم ایس ایڈیشن
لول۔
میں نہیں مانتا کہ میاں صاحبان نے دس ارب آفر کیے ہوں گے، وہ سکریپ کا کاروبار کرتے ہیں، انهیں ریٹ لگانا خوب اتا ہے۔ ;)
 
لول۔
میں نہیں مانتا کہ میاں صاحبان نے دس ارب آفر کیے ہوں گے، وہ سکریپ کا کاروبار کرتے ہیں، انهیں ریٹ لگانا خوب اتا ہے۔ ;)
‏ایک بات تو کنفرم ہے .....
کپتان تقریباً مرن آلا ہویا پیا اج دس ارب والے معاملے تے عدالت جان دا سن کے
 
عمران خان کو دس ارب روپے والا پیغام ہم نے بھیجا تھا؛ منجانب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ایس ایم ایس ایڈیشن
100، 100 روپے چندہ مانگنے والے کو اصولی طور پہ 10 ارب کا سُن کے بے ہوش ہو جانا چاہیے تھا ۔ :silly:
اور ہوش میں تب آتا جب کوئی اُسے بتاتا کہ ارب ع سے لکھا ہوا تھا :lol:
 
شہر گوجرانوالہ میں سٹریٹ لائٹوں کی جگہ جدید ترین "سولر لیمپ" لگا دیے گئے ہیں، جو دن میں شمسی توانائی حاصل کرنے کے لیے بند رہتے ہیں اور رات کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قمری توانائی حاصل کرنے کے لیے!
 
کولڈ سٹوریج والی توانائی. :p
 
یوسف سلطان

محفلین
ہم نے ٹہوکا دیا کہ رخصتی کے وقت دلہن کا رونا رسومات میں داخل ہے. انھوں نے بہت پلکیں پٹپٹائیں مگر ایک آنسو نہ نکلا۔ پھر کار میں سوار کراتے وقت، ہم نے اپنا سہرا اپنے چہرے سے ہٹایا۔ خوب پھوٹ پھوٹ کے روئیں.
(مشتاق یوسفی)
 
‏ﻟﻮﮒ 10 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ 10 ﺭﻭﭘﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮯ
ﻣﻤﻨﻮﻥ ﺣﺴﯿﻦ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ
 
Top