ایک تقریب اور متاع قلب و نظر۔ابن صفی کا کلام

راشد اشرف

محفلین
http://www.wadi-e-urdu.com/ibnesafi...-2013/ibnesafi-a-panel-discussion-9-dec-2013/

درج بالا لنک پر کراچی ایکسپو سینٹر میں 9 دسمبر، 2013 کو ہونے والے مذاکرے "حالات حاضرہ اور ابن صفی" کی تصاویر دیکھ جاسکتی ہیں۔ مذکورہ تقریب میں 34 برس کے طویل انتظار کے بعد پہلی مرتبہ شائع ہونے والے ابن صفی کے مجموعہ کلام "متاع قلب و نظر" کا تعارف بھی پیش کیا گیا۔ متاع قلب و نظر کی اشاعتی تفصیلات کے لیے یہ لنک ملاحظہ کیجیے:


http://www.wadi-e-urdu.com/mate-qal...book/mate-qalb-o-nazar-ibnesafis-poetry-book/
 

فلک شیر

محفلین
تصاویر نظر سے گزریں۔ اور چند روز قبل کے ایک انگریزی روزنامہ میں بھی اس کا اشتہار دیکھا تھا شاید اٹلانٹس والوں کی طرف سے۔ بے لوث خدمتِ ادب پہ آپ صد سلام کے مستحق ہیں راشد بھائی۔
 

راشد اشرف

محفلین
متاع قلب و نظر دو سے تین روز بعد ویلکم بک پورٹ، اردو بازا رکراچی اور ماورا بکس مال روڈ لاہور پر دستیاب ہوگی۔
 

راشد اشرف

محفلین
تلمیذ نیرنگ خیال فلک شیر
ایکسپو ہی میں ایک تقریب 8 دسمبر کی شام کو اشتیاق احمد صاحب کے اعزاز میں ہوئی تھی جس میں اشتیاق احمد جھنگ سے آئے تھے۔ اس کی تساویر بھی جلد پی ڈی ایف فائل کی شکل میں پیش کروں گا
تقریب دراصل اشتیاق صاحب کی چند روز قبل شائع ہونے والی ضخیم خودنوشت "میری کہانی " کے سلسلے میں منعقد کی گئی تھی
 
Top