ایک تصویر

499-stunt-gone-bad.jpg

پھڑلو جی کہ جانے نہ پائے

یہ امج کیوں پوسٹ نہیں ہو رہا ہے جناب ناظم صاحب؟
 

اجنبی

محفلین
کیوں کہ اس ناظم کے بننے میں آپ کا کوئی کردار نہیں ہے ، آپ نے اسے ووٹ نہیں دیا ، اس نے آپ کو تصویر نہیں دی

رکیے! اس فورم کے ناظم تو آپ ہی ہیں ، اچھا ایسا کیجیے منتظم کو آواز ماریے
 

زیک

مسافر
تصویر اس لئے نظر نہیں آ رہی کہ سائٹ والے چاہتے ہیں کہ آپ ان کے سائٹ پر جا کر دیکھیں۔ انہوں نے image hotlinking منع کی ہوئی ہے۔
 
یہ تو پھر وہی مسئلہ ہے۔
اب کیا کریں؟ کوئی سیانا سا بندہ ادھر آکر کچھ بتائے۔
یہ ایچ ٹی ایم ایل تیگز سپورٹ نہیں کررہےہیں اور کوئی کدھر اور کوئی کدھروالا معاملہ ہے۔
 

زیک

مسافر
آپ نے img ٹیگ لگاتے ہوئے کوئی گڑبڑ کی تھی اسلئے وہ صحیح ترتیب سے نہیں تھے۔
 
Top