ایک الپائن سفر

زیک

مسافر
HwCpIjx22Xa_ct1boiPffUinS8N6-N6dgoRf-J-DJW4=s900-no

ساسیج اور روسٹی
 
زیک

مسافر
سلمان حمید میونخ میں آپ کو تنگ کرنے کا ارادہ تھا مگر ایک فلائٹ لیٹ ہوئی تو اگلی مس ہو گئی اور جو دن میونخ میں سیر سپاٹے کے لئے رکھا تھا وہ سفر کی نذر ہو گیا۔
 
آخری تدوین:

سلمان حمید

محفلین
سلمان حمید میونخ میں آپ کو تنگ کرنے کا ارادہ تھا مگر ایک فلائٹ لیٹ ہوئی تو اگلی مس ہو گئی اور جو دن میونخ میں سیر سپاٹے کے لئے رکھا تھا وہ سفر کی نذر ہو گیا۔
ارے یہ تو بہت برا ہوا، یعنی آپ دل سے تنگ نہیں کرنا چاہ رہے تھے ورنہ فلائیٹ لیٹ ہی نہ ہوتی۔
آپ اگر مجھے پہلے بتا دیتے تو میں ائیرپورٹ آ جاتا اور اگر آپ کے پاس وقت کم بھی ہوتا تو وہیں کچھ دیر بیٹھ کر گپ شپ ہو جاتی یا آپ میونخ سے گزرے ہی نہیں؟
چلیں انشاءاللہ اگلی بار سہی :)
 
آخری منٹ پر فلائٹیں بدلنے کی وجہ سے پروگرام کچھ خراب ہوا۔ میونخ اتوار کی رات کوئی دس بجے ہوٹل پہنچے۔ اگلے دن صبح کچھ میٹنگز تھیں ان سے فارغ ہوتے ہی دو بجے میونخ سے نکل پڑے۔
 
سلمان حمید

محفلین
آخری منٹ پر فلائٹیں بدلنے کی وجہ سے پروگرام کچھ خراب ہوا۔ میونخ اتوار کی رات کوئی دس بجے ہوٹل پہنچے۔ اگلے دن صبح کچھ میٹنگز تھیں ان سے فارغ ہوتے ہی دو بجے میونخ سے نکل پڑے۔
چلیں۔ اگلی بار ایک دو دن کا پروگرام رکھ کے آئیے گا۔ میں میونخ سے تھوڑا باہر رہتا ہوں لیکن میونخ آنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے :)
 
نور وجدان

لائبریرین
0wQ1uyftbFxxW1wJHd06iL5JmTwF2DAWw-ewFhcayU8=w675-h900-no

سٹاباک فالز، لاتربرونن، سوئٹزرلینڈ
کیا کیپچر کیا ہے ۔۔ ایک اجازت درکار ہے ۔۔۔ کیا ان پکس کو کوئی یہاں سے لے سکتا ہے ۔۔۔مجھے نیچرل سینز بہت پسند ہیں اور کمال یہ ہے کہ فوٹو گرافی بہت اعلیٰ ہے دیکھ کر دل خوش ہو گیا
 
زیک

مسافر
یہ کہاں سے کہاں تک کے سفر کے دوران کی تصویر ہے؟ کار کہاں سے لی اور کتنے کلومیٹر گھومے؟ کافی جگہیں گھوم لیں آپ نے تو دس دنوں میں :)
یہ سپیڈ اے 7 پر پکڑی تھی فیوسن سے بریگنز آسٹریا جاتے ہوئے۔

کار میونخ سے لی تھی اور جب زیورخ میں واپس کی تو 1554 کلومیٹر چلا چکا تھا۔
 
Top