ایک الپائن سفر

زیک

مسافر
11856325_10152915596701082_8200852477159395153_o.jpg
 

زیک

مسافر
11879044_10152915609816082_1417965712128836176_o.jpg

جی ہاں یہ کاسل اتنا پسند آیا کہ اس کی بےتحاشا تصاویر لیں حالانہ بارش بھی شروع ہو گئی تھی۔
 

زیک

مسافر
اور اب دوبارہ آسٹریا۔ کانسٹنس جھیل جرمنی، آسٹریا اور سوئتزرلینڈ کے درمیان واقع ہے۔

بریگینز آسٹریا میں پہاڑی Pfänderspitze سے جھیل کا اچھا منظر نظر آتا ہے
11922933_10152928055851082_889593964944478167_o.jpg
 

زیک

مسافر
ان محلوں میں آج کون رہتا ہے؟ کسی زمانہ میں یہ یورپی شہزادوں کی ملکیت تھے۔
انہیں اب سیاح دیکھنے آتے ہیں۔ نیوشوانسٹائن اور لنڈرہاف باویریا کی حکومت کی ملکیت ہیں جبکہ ہوہنشوانگو ابھی بھی باویریا کے پرانے بادشاہوں کے خاندان کی ملکیت ہے۔
 
Top