تعارف ایک اردو کے طالب علم کا تعارف۔۔ جو اپنی علمی تشنگی بجھانے اس فورم پہ تشریف لایا ہے۔۔۔

مقدس

لائبریرین
ویلکم

ویسے عنوان میں اتنا زیادہ لکهنے کے بجائے بس اپنا نام لکهنا بہتر ہوتا ہے۔۔۔ باقی تعارف میں لکها جا سکتا ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویلکم

ویسے عنوان میں اتنا زیادہ لکهنے کے بجائے بس اپنا نام لکهنا بہتر ہوتا ہے۔۔۔ باقی تعارف میں لکها جا سکتا ہے
اب سب نئے اراکین نئے قوانین کے مطابق تعارف دیتے ہیں۔ تم شاید ان نئے قوانین سے واقف نہیں۔ :)
 
atta

محفلین
اہلا وسہلا دانش اقبال بھائ
اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں آپ کی آمد مبارک ہو.
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اب ہو گئی ہوں اور مجهے بهی نیا تعارف دینا ہے اب لولزززز
کھول لو ایک دھاگا۔۔۔۔ عنوان ہوگا سوئی ہوئی بےچین روح۔ اور تعارف میں لکھنا ہے میں نفسیات و مابعد نفسیات میں ایک روح کی تعریف کی حد سے گزرتے ہوئے اردو کی خدمت اور دین کی اشاعت سے فی سبیل اللہ فساد تک کے تمام مراحل سے گزر کر ۔۔۔۔۔ اور عین ممکن ہو تو ایک آدھا شعر بھی جڑ دینا۔۔۔
 
پہلے اس سب کو اردو میں لکهیں :rollingonthefloor:
 
آوازِ دوست

محفلین
السلام علیکم میں دانش آپ سبھی بھائیوں کی خدمت عالیہ میں سلام عرض کر رہا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آ سبھی باخیر ہوں گے۔ میں اس فورم پہ بلکل نیا و اجنبی ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سبھی میرا اس فورم پہ خیر مقدم کریں گے۔ اور یقینا اس فورم سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔ دانش اقبال طالب علم (ایم ایے اردو)
محمد دانش اقبال کو اہلِ محفل کی طرف سے خوش آمدید۔ کیا زبردست نام ہے آپ کا۔
 
bilal260

محفلین
ماشاء اللہ جی ۔جیسا نام ویسا ہی پہلا تھریڈ ۔
او سوری وعلیکم اسلام جناب دانش بھائی۔
اب تو دانش دانش ہی ہو گا۔wisdom wisdomہی ہوگا۔
خوش آمدید جناب محمد دانش اقبال صاحب ۔آ پ کے نام کے تینوں الفاظ زبردست ہے سب سے ہی wizdom,یعنی دانش ٹپکتی ہے۔ماشاء اللہ جی۔
 
Top