ایک آیڈیا

یہ موضوع کیسا ہے


  • Total voters
    6

قیصرانی

لائبریرین
گانا گا کر دیکھائیں کہ آپکی آواز اچھی ہے کہ بری ۔ میرا دل ہے بری اور پھٹے ہوئے ڈھول جیسی نکال کر ، بنا کر ایک بار امین ص کو سنا ڈالئیے آگے آپکا کام آسان ہوجائے گا
zzzbbbbnnnn.gif
پھر امین ص نے خواب دیکھنے ہی بند کردینے ہیں :hatoff:

zzzbbbbnnnn.gif

ہاں باجی، یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ ایسے ہی کرتا ہوں :hatoff:

:roll:
آپ نے کبھی چھوٹے بھا کی آواز سنی ہے کیا :rolleyes: ؟ آپکو کیسے الہام ہوا ہے کہ انکی آواز اچھی ہے ۔؟ کہیں آپ نے خواب میں تو نہیں سن لی :music: ۔؟
خواب سچے نہیں ہوا کرتے ۔ ۔۔ ۔

اللہ کرے کہ عزیز امین بھی یہ بات سمجھ لیں :(
 

قیصرانی

لائبریرین
چھوٹے بھا کی نہیں تھی ، چھوٹے بھا نے آپ سے شرارت کی ہے ان کے پاس اسوقت انکا ایک دوست موجود تھا جب آپ یاہو پے ان کو قیصرانی سمجھکر بات چیت کر رہے تھے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
آپ نے سمجھا چھوٹے بھا ہیں :rolleyes: افُفففففف
zzzbbbbnnnn.gif

مجھ سے پوچھئیے میں تو فن لینڈ ، (تمپرے) چھوٹے بھا کے ہاں رہ کر آئی ہوں مجھے زیادہ پتا ہے انکی آواز کا ،

آپکو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ :music:

( :confused: چھوٹے بھا سوری میں نے آپکی شرارت کا بھاندا پھوڑ ڈالا
zzzbbbbnnnn.gif

کوئی بات نہیں باجو۔ سوری نہ کریں نا۔ اب تو آپ نے بتا دیا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اچھا آئیڈیا ہے لیکن مزہ تب آئیگا جب ڈاکومینٹریز بھی جاندار ہوں اور اچھے ویڈیو پرنٹ کے ساتھ ہوں۔
میرے خیال میں یہ کام تین یار چار مرحلوں میں‌تقسیم ہوگا۔

سب سے پہلے تو انگریزی سے اردو میں ترجہ
پھر ایک اچھی آواز والے صاحب یا خاتون اسے ریکارڈ کریں گے
سوم ایک آڈیو انجینئرکی ضرورت پڑے گی جو اس ریکارڈنگ کو بہتر کرے گا۔ یعنی جملوں‌ کے درمیان مناسب وقفہ پیدا کرنا، اور غیر ضروری وقفہ ختم کرنا، ریکارڈنگ میں سے شور ختم کرنا، بیک گراؤنڈ میوزک شامل کرنا اور آخر میں اسے ویڈیو کے ساتھ چسپاں‌کرنا۔

یہ رنگ شدہ کام میں اپنے ذمے لے سکتا ہوں
 

خرم

محفلین
عزیز میاں اگر اچھی آواز کی تلاش ہے تو اپنے فاروق بھائی کی آواز بہت اچھی ہے اور وہ ریڈیو پر پروگرام بھی کرتے ہیں۔ انہیں قابو کیجئے اگر کبھی محفل پر نظر آئیں تو۔ اور یہ بتائیں کہ اس منصوبے میں آپ کونسا کردار ادا کریں گے؟
 

تیشہ

محفلین
ہاں باجی، یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ ایسے ہی کرتا ہوں :hatoff:



اللہ کرے کہ عزیز امین بھی یہ بات سمجھ لیں :(




انکو سمجھ نہیں آتی بلکے سمجھائی جاتی ہے بار بار ،، میں تو بولا تھا کل رات کو آپ سے کہ انکو میرے حوالے کر دیں
zzzbbbbnnnn.gif
پھر دیکھئیے ہوتا ہے کیا :hatoff:
 

جہانزیب

محفلین
پتا نہیں‌ اپنا ڈاکٹر صاحب اور قیصرانی کیسے بات کرتے ہیں‌ ، مجھے سے تو تیسری دفعہ میں‌ عزیز امین غائب ۔۔ اور میں‌ آوازیں‌ دیتا رہ گیا :haha:
 

تیشہ

محفلین
پتا نہیں‌ اپنا ڈاکٹر صاحب اور قیصرانی کیسے بات کرتے ہیں‌ ، مجھے سے تو تیسری دفعہ میں‌ عزیز امین غائب ۔۔ اور میں‌ آوازیں‌ دیتا رہ گیا :haha:




میں بتاتی ہوں انکی چھوٹے بھا سے روز کے گپ شپ ،،


امین ص ،، ، ، قیصرانی سے ، ، آج کیا پکایا ؟
چھوٹے بھا ۔ ۔ ۔ قیمہ ،
امین ص ،، ، ، کس نے بنایا
zzzbbbbnnnn.gif


چھوٹے بھا ۔ ۔۔ ظاہر ہے بیگم نے ہی بنایا ،

امین ص ، ، ، تو آپ اپنی آواز بھر رہے ہیں پھر ؟

چھوٹے بھا ۔۔ ، سچی سے میری آواز ٹھیک نہیں ہے

اتنا سنتے ہی امین ص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میسنجر سے یہ جا اور وہ جا
zzzbbbbnnnn.gif


چھوٹے بھا آوازیں ہی دیتے رہ جاتے ہیں مگر امین ص غائب ۔


:hatoff:
 

عزیزامین

محفلین
میں نے اب دیکھا جہانزیب اور قیصرانی یہ دھاگہ پسند نہیں کیا اسی لیے انکو دلچسپی نہیں ۔ میرے خیال میں آواز کا ٹیسٹ ہونا چاہے سب ایک ہی مضمون پر آپنی آواز کا کلیپ بھیجیں اسکے بعد سلیکٹ ہونے وال ممبر پاس کیا خیال ہے ؟
 

عزیزامین

محفلین
اگر فاروقی جی مانیں تو

عزیز میاں اگر اچھی آواز کی تلاش ہے تو اپنے فاروق بھائی کی آواز بہت اچھی ہے اور وہ ریڈیو پر پروگرام بھی کرتے ہیں۔ انہیں قابو کیجئے اگر کبھی محفل پر نظر آئیں تو۔ اور یہ بتائیں کہ اس منصوبے میں آپ کونسا کردار ادا کریں گے؟
اگر فاروقی جی مانیں تو انکا بہت بہت شکریہ آن لائن تو وہ آٹھ چوالیس پر ہیں اور یہ دھاگہ بھی دیکھ رہے ہیں شاید؟
 

جہانزیب

محفلین
مسلہ ہی تو یہی ہے کہ خود عزیز امین کو کچھ پتہ نہیں‌ہوتا اور رائے شماری کروا دیتے ہیں، اپنے پراجیکٹس لے کر ۔
 

فہیم

لائبریرین
نیشنل جیوگرافک، ڈسکوری یہاں تک کےاب تو انیمل پلانٹ بھی ہندی میں دستیاب ہے۔

امین صاحب اگر آپ کو اتنی ہی دلچسپی ہے تو آپ ان میں‌ سے کسی چینل کا کارڈ لے لیں۔
انڈیا والا۔


اور انجوائے کریں
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ فہیم کیا شاندار طریقہ بتایا ہے۔ اب یہ کارڈ کیسے لینا ہے یہ بھی ان کو بتا دو۔
 
Top